پشتوںخواہ میپ کے رہنما عبد الرحیم مندوخیل انتقال کر گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 20 مئی 2017 15:30

پشتوںخواہ میپ کے رہنما عبد الرحیم مندوخیل انتقال کر گئے
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 مئی 2017ء): سیاسی رہنما عبد الرحیم مندوخیل انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عبد الرحیم مندوخیل کا تعلق پشتونخواہ میپ سے تھا۔

(جاری ہے)

پارٹی ذرائع کے مطابق عبد الرحیم مندوخیل رکن قومی اسمبلی بھی تھے۔عبد الرحیم مندوخیل کے انتقال پر تعزیتی پیغامات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ تاہم ان کے انتقال کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔