امریکہ عرب اسلامی کانفرنس کے دوران دو طرفہ ملاقاتیں نہیں ہوں گی‘ نصف روزہ کانفرنس میں ملاقاتوں کے لیے وقت نہیں ہوگا‘ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا بیان

ہفتہ 20 مئی 2017 13:57

امریکہ عرب اسلامی کانفرنس کے دوران دو طرفہ ملاقاتیں نہیں ہوں گی‘ نصف ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 مئی2017ء) ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے، کہ امریکہ عرب اسلامی کانفرنس کے دوران دو طرفہ ملاقاتیں نہیں ہوں گی‘ نصف روزہ کانفرنس میں ملاقاتوں کے لیے وقت نہیں ہوگا ،ہفتہ کو ترجمان دفتر خارجہ نے وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ عرب اسلامی کانفرنس کے دوران دو طرفہ ملاقاتیں نہیں ہوگی کانفرنس میں 35ملکوں کے سربراہان شرکت کررہے ہیں ۔

(جاری ہے)

یہ نصف روزہ کانفرنس ہے جس میں ملاقاتوں کے لیے وقت نہیں ہوگا

متعلقہ عنوان :