وزیراعظم نواز شریف سے محمود خان اچکزئی کی ملاقات ‘موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

ہفتہ 20 مئی 2017 13:57

وزیراعظم نواز شریف سے محمود خان اچکزئی کی ملاقات ‘موجودہ سیاسی صورتحال ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 مئی2017ء) وزیراعظم نواز شریف سے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے ملاقات کی ہے ،جس میں قومی امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ہفتہ کو محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم سے ملاقات کی ملاقات میں قومی امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔