نواز شریف کا بھارت میں کوئی بزنس ثابت ہوا تو میں استعفیٰ دے دوں گا۔ رانا افضال

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 20 مئی 2017 13:23

نواز شریف کا بھارت میں کوئی بزنس ثابت ہوا تو میں استعفیٰ دے دوں گا۔ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 مئی 2017ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن رانا افضال نے کہا کہ میری اطلاع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کا بھارت میں کوئی بزنس انٹرسٹ نہیں ہے۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ اگر نواز شریف کا انڈیا میں کوئی بزنس  ثابت ہو گیا تو میں ایم این اے شپ سے استعفیٰ دے دوں گا۔ جس پر پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا کہ اگر ایسا ہے تو ہم ایک اور پانامہ کا انتظار کرلیتے ہیں۔ پروگرام میں مزید کیا بات ہوئی ، آپ بھی دیکھیں:

متعلقہ عنوان :