بالی وڈ اداکارہ لیزا ہائیڈون کے ہاں بیٹے کی پیدائش ، مبارکبادوں کا سلسلہ شروع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 20 مئی 2017 11:05

بالی وڈ اداکارہ لیزا ہائیڈون کے ہاں بیٹے کی پیدائش ، مبارکبادوں کا ..
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 مئی 2017ء) : بالی وڈ اداکارہ لیز ہائیڈون کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر لیزا نے بیٹے کی پیدائش کے بعد  اپنے بیٹے اور خاوند دینو لالوانی کے ساتھ تصویر بھی اپ لوڈ کی جسے ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

بالی وڈ کے ستاروں اور لیزا کے مداحوں نے بیٹے کی خواہش پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ لیزا کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے بیٹے کا نام زیک لالوانی (Zack) رکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :