وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی فرنٹیئر کور کی پاسنگ آئوٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت

ہفتہ 20 مئی 2017 10:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2017ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان وارسک پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

وزیر داخلہ ہفتہ کو فرنٹیئر کور کی پاسنگ آئوٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کیلئے وارسک پہنچے ہیں جہاں پر فرنٹیئر کور میں شامل ہونے والے اہلکار پاسنگ آئوٹ پریڈ کے موقع پر وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو سلامی پیش کریں گے جبکہ وزیر داخلہ پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب بھی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :