قومی سلامتی کیخلاف پراپیگینڈا کرنے پر ن لیگ کے سوشل میڈیا کارکنوں کی گرفتاری
تازہ ترین : 1
قومی سلامتی کیخلاف پراپیگینڈا کرنے پر ن لیگ کے سوشل میڈیا کارکنوں کی ..

قومی سلامتی کیخلاف پراپیگینڈا کرنے پر ن لیگ کے سوشل میڈیا کارکنوں کی گرفتاری

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 مئی 2017ء) قومی سلامتی کیخلاف پراپیگینڈا کرنے پر ن لیگ کے سوشل میڈیا کارکنوں کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی شاہزیب خانزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ سائبر قوانین کے تحت صرف تحریک اںصاف کے سوشل میڈیا پر متحرک کارکنوں کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ سائبر قوانین کے تحت مسلم لیگ ن کے کچھ کارکنوں کو بھی گرفتار کیا گیا۔ ان کارکنوں کو ملکی سلامتی کیخلاف پراپیگینڈا کرنے کے الزام پر گرفتار کرکے تفتیش کی جا رہی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/05/2017 - 23:13:21

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں