سی آئی اے خیرپور پولیس کی کارروائی ، مقابلے میں تین ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

جمعہ 19 مئی 2017 22:58

سی آئی اے خیرپور پولیس کی کارروائی ، مقابلے میں تین ملزمان اسلحہ سمیت ..
سکھر۔ 19مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2017ء) سی آئی اے خیرپور پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیساتھ مقابلہ کے بعد ملزم دلشاد ولد غلام حیدر سمیت تین جوابداروں کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان پر مختلف پولیس اسٹیشنوں پر قتل اغوا اور لوٹ مار کے الزامات درج ہیں۔

متعلقہ عنوان :