میرپورماتھیلو کے قریب روڈ حادثہ ، چھ افراد زخمی ہو گئے

جمعہ 19 مئی 2017 22:58

سکھر۔ 19مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2017ء) جمعہ کی صبح گھوٹکی کے علاقہ میر پور ماتھیلو کے قریب نرسری کے مقام پر بس اور ٹرالر کے تصادم میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد کے بعد رخصت کر دیا گیاہے ۔

متعلقہ عنوان :