سکھر دادلوئی پولیس کا مولائی لنک روڈ پر مقابلہ ،دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

جمعہ 19 مئی 2017 22:58

سکھر۔ 19مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2017ء) سکھر دادلوئی پولیس نے مولائی لنک روڈ پر مقابلہ کے بعد دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا، پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار جوابدار وں میں ڈریہا کے رہائشی نوید میرانی اور راشد میرانی شامل ہیں، جن سے ای سی ڈی70 موٹر سائیکل ، 2ٹی ٹی پسٹل ، دس گولیاں برآمد کی گئی ہیں جبکہ جوابداروں کا ایک ساتھی فرار میں کامیاب ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :