پرویز مشرف نے بھی فاٹا اور خیبرپختونخواہ کے انضمام کی مخالفت کردی

muhammad ali محمد علی جمعہ 19 مئی 2017 21:32

پرویز مشرف نے بھی فاٹا اور خیبرپختونخواہ کے انضمام کی مخالفت کردی
دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 مئی 2017ء) پرویز مشرف نے بھی فاٹا اور خیبرپختونخواہ کے انضمام کی مخالفت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف نے بھی فاٹا اور خیبرپختونخواہ کے انضمام کی مخالفت کردی ہے۔

(جاری ہے)

ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر کا کہنا تھا کہ فاٹا اور خیبرپختونخواہ کے انضمام سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ دونوں علاقوں کو ضم کرنے کی بجائے فاٹا کو الگ صوبہ بنایا جائے۔

متعلقہ عنوان :