لیسکو نے ماہ رمضان المبارک کے دوران سحری سے افطاری تک لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

جمعہ 19 مئی 2017 21:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2017ء) لیسکو نے ماہ رمضان المبارک کے دوران سحری سے افطاری تک لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے لیسکو نے ان اوقات کار کے دوران شہر کی صنعتوں میں 10 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ شہریوں کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لئے کیا گیا ہے۔ (اے ملک)