Live Updates

ملک بھر میں رمضان المبارک کا چاند 27 مئی کو دکھنے کے قوی امکانات ہیں: محکمہ موسمیات

muhammad ali محمد علی جمعہ 19 مئی 2017 19:58

ملک بھر میں رمضان المبارک کا چاند 27 مئی کو دکھنے کے قوی امکانات ہیں: ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 مئی 2017ء) ملک بھر میں رمضان المبارک کا چاند 27 مئی کو دکھنے کے قوی امکانات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں رمضان المبارک کا چاند 27 مئی کو دکھنے کے قوی امکانات ہیں۔

(جاری ہے)

26 مئی بروز جمعہ کو رمضان المبارک کا چاند دکھنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ جبکہ 27 مئی بروز ہفتہ کو امکان ہے کہ رمضان المبارک کا چاند ملک کے بیشتر علاقوں میں واضح دکھ جائے گا۔ اور رمضان  المبارک کا پہلا روزہ 28 مئی بروز اتوار کو ہوگا۔

Live رمضان المبارک سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :