مولانا طارق جمیل کی پاکستانی ہائی کمشنر طارق عظیم خان سے ملاقات

جمعہ 19 مئی 2017 19:01

مولانا طارق جمیل کی پاکستانی ہائی کمشنر طارق عظیم خان سے ملاقات
اوٹاوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2017ء) پاکستان کے معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے کینیڈ ا میں تعینات ہائی کمشنر طارق عظیم خان سے ہائی کمیشن میں ملاقات کی ۔۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اوٹاوا سے جاری پریس ریلز کے مطابق ملاقات میں پاکستانی کمیونٹی کے کینیڈا کے معاشرے میں کردار بارے تبادلہ خیال کیا گیا ۔مولانا طارق جمیل نے ہائی کمیشن کے ملازمین اور افسران سے بھی ملاقاتیں ۔اس موقع پرانہوں نے ملکی ترقی اور خوشحالی کے لئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :