ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن ‘ دو عمارتیں مسمار ‘ایک سربمہر

جمعہ 19 مئی 2017 18:48

ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن ‘ دو عمارتیں مسمار ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 مئی2017ء)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹائون پلاننگ ونگ کے عملے نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف جاری مہم کے دوران گزشتہ روز گلبرگ کے علاقے میں کارروائی کر کے دو عمارتیں مسمار اور ایک سربمہر کر دی۔