سپریم کورٹ بار کی ایگزیکٹو کمیٹی نے جنرل سیکرٹری آفتاب باجوہ کو عہدے کے برخلاف سرگرمیوں میں حصہ لینے پر معطل کر دیا

جمعہ 19 مئی 2017 16:25

سپریم کورٹ بار کی ایگزیکٹو کمیٹی نے جنرل سیکرٹری آفتاب باجوہ کو عہدے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 مئی2017ء) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی نے جنرل سیکرٹری آفتاب باجوہ کو معطل کر دیا۔ آفتاب باجوہ کو عہدے کے برخلاف سرگرمیوں میں حصہ لینے پر معطل کیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی نے بار کے جنرل سیکرٹری آفتاب باجوہ کو معطل کر دیا۔ آفتاب باجوہ کو عہدے کے برخلاف سرگرمیوں میں حصہ لینے پر معطل کیا گیا۔ آفتاب باجوہ نے اپنے منصب کا ناجائز فائدہ اٹھایا اور ارکان سے بدتمیزی بھی کی۔ آفتاب باجوہ کیخلاف ایگزیکٹو کمیٹی کے 12 اور حق میں 9 ارکان نے ووٹ دیا۔

متعلقہ عنوان :