اسلام آباد ہائیکورٹ نے طیبہ تشدد کیس میں چار گواہوں کو دوبارہ نوٹسز جاری کر دیئے

23 مئی کو گواہوں کو پیش ہونے کا حکم

جمعہ 19 مئی 2017 16:25

اسلام آباد ہائیکورٹ نے طیبہ تشدد کیس میں چار گواہوں کو دوبارہ نوٹسز ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 مئی2017ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے طیبہ تشدد کیس میں چار گواہوں کو دوبارہ نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق طیبہ تشدد کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے 4 گواہوں کو دوبارہ نوٹسز جاری کر دیئے ہیں ، عدالت نی23 مئی کو گواہوں کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔عدالت نے تفتیشی افسر کو حکم کی تعمیل کر کے گواہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے ، کہتے ہیں تو طیبہ کا بیان قلمبند کر لیتے ہیں۔راجہ خرم علی خان نے چوہدری ظہور ایڈووکیٹ کی خدمات حاصل کر لیں ، 23 مئی کو گواہوں کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :