وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس

مالی سال 2017-18کے لیے سالانہ پلان اور پی ا یس ڈی پی کی منظوری دیدی گئی

جمعہ 19 مئی 2017 16:25

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 مئی2017ء) قومی اقتصادی کونسل نے مالی سال 2017-18کے لیے سالانہ پلان اور پی ا یس ڈی پی کی منظوری دیدی، جمعہ کو وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا ۔

(جاری ہے)

جس میں مالی سال 2017-18کے لیے سالانہ پلان اور پی ایس ڈی پی کی منظوری دے دی گی ۔اجلاس میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر ،گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا انے شرکت کی جبکہ پنجاب ،سندھ ،خیبر پختونخوا ،بلوچستان اور گلگت بلتستان کے وزرا ئے اعلیٰ نے بھی شرکت کی۔قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں وفاقی اور صوبائی وزرابھی موجود تھے

متعلقہ عنوان :