کینیڈ ا میں پاکستان کے ہائی کمشنر سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات

جمعہ 19 مئی 2017 16:23

کینیڈ ا میں پاکستان کے ہائی کمشنر سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2017ء) پاکستان کے معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے کینیڈ ا میں تعینات ہائی کمشنر طارق عظیم خان سے ہائی کمیشن میں ملاقات کی ۔مولانا طارق جمیل ان دنوں کینیڈا کے دورے پر ہیں ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اوٹاوا سے جاری پریس ریلز کے مطابق ملاقات میں پاکستانی کمیونٹی کے کینیڈا کے معاشرے میں کردار بارے تبادلہ خیال کیا گیا ۔مولانا طارق جمیل نے ہائی کمیشن کے ملازمین اور افسران سے بھی ملاقاتیں ۔اس موقع پرانہوں نے ملکی ترقی اور خوشحالی کے لئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :