سندھ ہائیکورٹ، درآمد شدہ ایل پی جی پر سرکاری کٹوتی اور پیمائش میں کمی کے خلاف دائردرخواست پرنیب اور ایف آئی اے سے جواب طلب
جمعہ 19 مئی 2017 16:21
(جاری ہے)
عدالت میں درخواست گزار کا کہنا تھا کہ درآمد کی جانے والی ایل پی جی کا پانچ فی صد اوگرا غیر قانونی طور پر اپنے پاس رکھ لیتی ہے کٹوتی کی جانے والی گیس کا اوگرا کوئی حساب کتاب نہیں رکھا جاتا ۔
افسراں فروخت کردیتے ہیں ابھی تک 25 سے 30 کروڑ روپے کی ایل پی جی ہڑپ کی جاچکی ہے۔ پیمائش کا کانٹا اصل مقدار کو زیادہ کرکے دیکھتا ہے۔ ایان انرجی نے وزارت پیٹرولیم اوگرا اور دیگر کے خلاف متعلقہ رقوم کی واپسی کے لئے دعوہ دائر کیاہے جس پر انتقامی کاروائی کا نشانہ بناتے ہوئے کمپنی کو بلیک لسٹ کردیا گیا عدالت نے درخواست گزار کا موقف سننے کے بعد نیب اور ایف آئی اے سے آیندہ سماعت تک جواب طلب کرلیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.