وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کا بلوچستان کے علاقے کیچ میں مزدوروں پرفائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت

جمعہ 19 مئی 2017 15:56

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کا بلوچستان کے علاقے کیچ ..
کوئٹہ۔12مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2017ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کا بلوچستان کے علاقے کیچ میں مزدوروں پرفائرنگ کے واقع کی شدید الفاظ میں مذمت ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ بلوچستان نے دہشت گردی کی کارروائی میں غریب اوربے گناہ محنت کشوں کی شہادت پر افسوس اورلواحقین سے ہمدردی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ بے گناہ لوگوں کا خون بہانے والے کے خلاف بے رحمانہ کارراوئی کی جائے گی ۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہاکہ ہے کہ بلوچستان کی ترقی روکنے کی ہرسازش کو ناکام بنایاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :