راجگال میں پاک فضائیہ کی دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں پربمباری ،ْ تین ٹھکانے تباہ

جمعہ 19 مئی 2017 15:09

راجگال میں پاک فضائیہ کی دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں پربمباری ،ْ تین ..
خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2017ء) راجگال میں پاک فضائیہ نے دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں پربمباری کرتے ہوئے تین ٹھکانے تباہ کردیئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے راجگال میں پاک فضائیہ نے آپریشن کیا لڑاکا طیاروں نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تین ٹھکانے تباہ ہوگئے ،ْ سکیورٹی فورسز حکام نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اس کارروائی میں دہشتگردوں مارے گئے ہیں ،تاہم ابھی تک ہلاکتوں کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

متعلقہ عنوان :