بلوچستان کے 22 اضلاع میں انسداد پولیو مہم مکمل کرلی گئی

جمعہ 19 مئی 2017 14:58

بلوچستان کے 22 اضلاع میں انسداد پولیو مہم مکمل کرلی گئی
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 مئی2017ء) بلوچستان کے 22 اضلاع میں انسداد پولیو مہم مکمل کرلی گئی ۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق انسداد پولیو کی مہم 22اضلاع میں مکمل کرلی گئی تین اضلاع کوئٹہ ،پشین قلعہ عبداللہ میں مہم کاآج آخری دن ہے جبکہ ژوب ڈویژن کے پانچ اضلاع ژوب ،شیرانی ،لورالائی ،قلعہ سیف اللہ اور بارکھا ن میں مہم 22مئی سے شروع ہوگی ان اضلاع میں مردم شماری کے باعث پولیو مہم ملتوی کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :