کراچی میں 14لاکھ کم عمر اورکمسن لڑکے رکشے ،موٹر سائیکل،کاریں اور منی بسوں سمیت دیگر گاڑیاں چلاتے ہیں ،ْ ٹریفک پولیس
جمعہ 19 مئی 2017 14:31
(جاری ہے)
ٹریفک پولیس اہلکاروں کے مطابق 8سے 16سال کے تقریبا9لاکھ لڑکے رکشے چلاتے ہیں جن میں زیادہ تر کا تعلق ملک کے دوسرے شہروں اور قصبوںسے ہے گو کہ یہ لڑکے کراچی کی تمام سڑکوں اور راستوں سے واقف نہیں مگر معاشی بد حالی کی وجہ سے انہوںنے آمدنی کیلئے یہ طریقہ اپنایا ہے ،ْساڑھے چار لاکھ سے پانچ لاکھ تک کم عمر لڑکے موٹر سائکلیں، 40ہزار کے قریب منی بسیں لوڈنگ سوزوکیاں چلاتے ہیں ،ْرات گئے 30ہزار کے قریب کم عمر لڑکے واٹر ٹینکر اور ٹرک چلاتے ہیں اور چار لاکھ لڑکے اور لڑکیاں پرائیویٹ کاریں چلاتے ہیں جن کیخلاف اکثر قانونی کارروائی کی جاتی ہے۔
ٹریفک پولیس اہلکاروں نے بتایا کہ معاشی بدحالی اور غربت کی وجہ سے کم عمری میں ڈرائیونگ کرنا اگرچہ خطرناک ہے مگر اخلاقی اور سماجی نکتے سے ان کا موقف قانون سے وزنی ہوتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.