قلعہ عبداللہ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کواغوا ء کرلیا

جمعہ 19 مئی 2017 14:26

قلعہ عبداللہ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کواغوا ء کرلیا
کوئٹہ ۔18مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2017ء)بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زورپرایک شخص کواغوا ء کرکے نامعلوم مقام پرفرارہوگئے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق جمعہ کو قلعہ عبداللہ میں نامعلوم افرادنے دین محمد نامی شخص کواسلحہ زورپراغواء کرکے اپنے ساتھ لے کر فرارہوگئے ۔پولیس کواطلاع ملتے ہی موقع پہنچ کرتلاش شروع کردی ہے۔