خاتون کو دھمکیاں دینے پر ڈی ایس پی مہر اعظم کو گرفتار کرلیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 19 مئی 2017 13:25

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 مئی 2017ء): خاتون کو دھمکیاں دینے پر ڈی ایس پی مہر اعظم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی مہر اعظم لاہورمیں تعینات تھا جس نے ٹیلی فون پر ایک خاتون کو دھمکیاں دی تھیں۔

(جاری ہے)

 تاہم خاتون کو دھمکی دینے کے الزام میں سپریم کورٹ کے حکم پر ڈی ایس پی مہر اعظم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔