ملتان ‘پولیس اور حساس اداروں کاسرچ آپریشن ‘3مشکوک افراد گرفتار

جمعہ 19 مئی 2017 11:33

ملتان ‘پولیس اور حساس اداروں کاسرچ آپریشن ‘3مشکوک افراد گرفتار
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 مئی2017ء) مومن آباد اور شاہین آباد میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران تین مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق مومن آباد اور شاہین آباد میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران تین مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :