کراچی ‘پولیس کی قانون شکنوں کیخلافکارروائیاں ‘اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث 6ملزمان گرفتار

جمعہ 19 مئی 2017 11:33

کراچی ‘پولیس کی قانون شکنوں کیخلافکارروائیاں ‘اسٹریٹ کرائم اور منشیات ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 مئی2017ء) سمن آباد پولیس نے کارروائیاں کرکے چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا‘ ملزمان اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث تھے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو سمن آباد پولیس نے کارروائیاں کرکے چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کارروائیاں پاور ہائوس ‘ موسیٰ ہوٹل اور شفیق موڑ کے قریب کی گئیں۔ ملزمان سٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی میں ملوث ہیں۔

متعلقہ عنوان :