راولپنڈی‘ فیصل کالونی میں سیکیورٹی اداروں کاکومبنگ آپریشن ‘4مشکوک افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا

جمعہ 19 مئی 2017 11:33

راولپنڈی‘ فیصل کالونی میں سیکیورٹی اداروں کاکومبنگ آپریشن ‘4مشکوک ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 مئی2017ء) فیصل کالونی میں پولیس‘ رینجرز اور حساس اداروں نے کومبنگ آپریشن کے دوران چار مشکوک افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق فیصل کالونی میں پولیس‘ رینجرز اور حساس اداروں نے کومبنگ آپریشن کیا جس دوران چار مشکوک افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کرلیا۔ کومبنگ آپریشن کے دوران 193گھروں اور 13دکانوں کی تلاشی لی گئی۔

متعلقہ عنوان :