کالج آف ہوم اکنامکس جامعہ پشاورمیں قومی ہوم اکنامکس کانفرنس 22 مئی سے شروع ہوگی

جمعہ 19 مئی 2017 11:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2017ء)کالج آف ہوم اکنامکس جامعہ پشاورمیں قومی ہوم اکنامکس کانفرنس جبکہ پہلی آرٹ اینڈ ڈیزائن نمائش پیر22 مئی سے باڑہ گلی میں شروع ہوگی اس سے قبل اتوار21مئی سے کالج میں کانفرنس کی نشستوں کاآغازہوگا۔