فزیکل کیمسٹری سنٹر پشاور یونیورسٹیمیں ریسرچ سیمینارکااہتمام

جمعہ 19 مئی 2017 11:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2017ء) فزیکل کیمسٹری سنٹرپشاوریونیورسٹی میں ریسرچ سیمینارمنعقد ہوا جس کی صدارت سنٹرکے ڈائریکٹرپروفیسرڈاکٹرعبدالنعیم خان نے کی۔

(جاری ہے)

خصوصی مقررعبدالولی خان یونیورسٹی مردان پروفیسرڈاکٹرنصراللہ شاہ تھے جنہوںنے موضوع کے مختلف پہلوئوں کوتفصیل سے اجاگرکیا اورسوالات کے جوابات دئیے۔ سیمینارمیں سنٹرکی فیکلٹی اور ریسرچ سکالرز کے علاوہ یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات سے اساتذہ اورطلباء نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :