فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں تین روزہ ورکشاپ اختتام پذیر
جمعرات 18 مئی 2017 19:37
(جاری ہے)
ورکشاپ کے انعقاد کا بنیا دی مقصد شرکاء کو موقع فراہم کرنا تھا کہ وہ بحیثیت استاد عملی تعلیم اور عملی راستے کے درمیان کا فاصلہ کا تجر بہ کریں اور اس کے مختلف پہلوؤں اور طریقہ کار پر تبادلہ خیال کر نے کے ساتھ ساتھ اس کو پیشہ ورا نہ امور کی انجا م دہی میں بھی استعمال کر سکیں۔
اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈاکٹر روفِ اعظم وائس چانسلر ایجوکیشن یونیورسٹی لاہورتھے،انہوں نے ورکشاپ کے انعقاد پر ڈاکٹرثمینہ امین قادر وائس چانسلر فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی اور آرگنائزرز کی تعریف کی اور کہا کہ اس قسم کی ورکشاپ کا انعقاد مستقبل میں بھی جاری رہنا چاہیے،ڈاکٹر ثمینہ امیں قادر نے مہمانِ خصوصی کی آمد اور ان کی دلچسپی کا شکریہ ادا کیا۔اور کہا کہ یونیورسٹی آئندہ بھی اس طرح کی ورکشاپ کا انعقاد جاری رکھے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.