تلہ گنگ:جھگڑے پر2 بہنوں نے سگے بھائی کو قتل کر دیا،پولیس

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 18 مئی 2017 10:14

تلہ گنگ:جھگڑے پر2 بہنوں نے سگے بھائی کو قتل کر دیا،پولیس
تلہ گنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18مئی۔2017ء) تلہ گنگ میں گھریلو جھگڑے پر 2 بہنوں نے سگے بھائی کو قتل کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تھانا ٹمن کی حدود میں 2 بہنوں نے جھگڑے پر سگے بھائی کو قتل کر دیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق بہنوں نےبھائی  کوقتل کرنے کےبعد لاش کو گٹرمیں پھنک  دیا۔ دونوں بہنیں واردات کے بعد موقع سے فرارہو گئیں۔ تھانا ٹمن پولیس نے آمنہ بی بی اور بختاور بی بی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

متعلقہ عنوان :