پاکستان کا بھارت کی اشتعال انگیزیوں کے خلاف اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین سے احتجاج
بھارتی فوج نے 13,10 اور 16 مئی کو شہری آبادیوں پر فائرنگ کی، بھاری ہتھیاروں 122 ایم ایم مارٹرز اور توپ خانہ استعمال کیا گیا ۔ بھارتی فائرنگ سے ایک شہری شہید اور بچوں اور خواتین سمیت 15 افراد زخمی ہوئے،مبصرین کو جی ایچ کیو میں بریفنگ
بدھ 17 مئی 2017 21:11
(جاری ہے)
بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین سے ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ پر احتجاج کیا ۔
فوجی مبصرین کو جی ایچ کیو میں بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی پر بریفنگ دی گئی ۔ بھارتی فوج نے سبز کوٹ ، بروہ ، تانڈر ، کھوئی رٹہ ، کوٹ کئیرہ اور کریلہ سیکٹرز میں فائرنگ کی ۔ فائرنگ کے دوران بھاری ہتھیاروں 122 ایم ایم مارٹرز اور توپ خانہ استعمال کیا گیا ۔ بھارتی فائرنگ سے ایک شہری شہید اور بچوں اور خواتین سمیت 15 افراد زخمی ہوئے ۔ مبصرین کو ایل او سی کی تازہ ترین صورتحال سے بھی آگاہ کیا گیا ۔ …(م د )متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.