وزیراعظم سےفضل الرحمن کارابطہ،فاٹاانضمام پرآئینی ترمیم مؤخرکرنےپرقائل کرلیا
نوازشریف کی وطن واپسی تک قانون سازی مؤخرکرنےکی ہدایت،حکومت مولاناکی وجہ سےفاٹاکےعوام کیساتھ کیسےزیادتی کرسکتی،وفاقی وزیرعبدالقادربلوچ اورحکومتی رکن شہاب الدین کےدرمیان تلخ کلامی،فاٹا ارکان نےبجٹ کی منظوری میں ووٹ نہ ڈالنےکی دھمکی دےدی۔میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ بدھ 17 مئی 2017 18:57
(جاری ہے)
جبکہ فاٹا ارکان نے کوئی بھی سمجھوتا کرنے سے انکار کردیا ہے۔
معاملے پروفاقی وزیرعبدالقادربلوچ اورحکومتی رکن شہاب الدین کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔عبدالقادرنے کہا کہ پارٹی قیادت کاحکم نہیں ماننا تو پارٹی چھوڑدیں۔ فضل الرحمن نے وزیراعظم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فاٹا سے متعلق قانون سازی میں جلد بازی نہ کی جائے۔جس پر وزیراعظم قانون سازی مئوخر کرنے پرراضی ہوگئے۔ یاد رہے کہ خیبرپختونخواہ میں فاٹا کوضم کرنے کیلئے آئین میں30ویں ترمیم پیرکو قومی اسمبلی میں پیش کی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.