امریکہ آندھی طوفان اور بگولوں کے باعث ایک شخص ہلاک 25زخمی

بدھ 17 مئی 2017 16:53

امریکہ آندھی طوفان اور بگولوں کے باعث ایک شخص ہلاک 25زخمی
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2017ء) امریکی ریاست ولیسکونسین میں آندھی طوفان اور بگولے کے باعث ایک شخص ہلاک جبکہ 25زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ آندھی طوفان اور بگولوں کے باعث چیٹیک کے شمال میں لیکس اسٹیٹس ٹریلر پارک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا ہے چیٹیک کے تیسرہ جیف ہارٹن نے بتایا کہ ٹریلر ٹارک میں 50کے قریب پارک تھے جو بگولوں کی ذد میں آگئے جسکے نتیجے میں 1شخص ہلاک 25زخمی اور متعدد لاپتہ ہوگئے ۔ لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو کو ششیں جاری ہیں

متعلقہ عنوان :