آصف زردری اے پی ایس شہداء کے ذکر پر آبدیدہ ہوگئے

منگل 16 مئی 2017 21:01

آصف زردری اے پی ایس شہداء کے ذکر پر آبدیدہ ہوگئے
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2017ء) سابق صدر آصف علی زردری اے پی ایس شہداء کے ذکر پر آبدیدہ ہوگئے منگل کے روز سانحہ اے پی ایس کے شہداء کے لواحقین نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ملاقات کے دوران جب شہد بچون کے والدین نے اپنے بچوں کا تذکرہ کیا تو آصف علی زرداری بھی اپنے آنسوئوں کو روک نہ سکے۔ (عابد شاہ)

متعلقہ عنوان :