حمزہ شہباز شریف مری سے لاہور پہنچ گئے

منگل 16 مئی 2017 19:06

حمزہ شہباز شریف مری سے لاہور پہنچ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2017ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور ایم این اے حمزہ شہباز شریف مری سے لاہور پہنچ گئے جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ایم این اے شائستہ پرویز ملک لاہور سے سری لنکا کے دورے پر روانہ ہو گئی ہیں جہاں وہ منعقد ہونے والی ایک کانفرنس میں شرکت کریں گی۔ (علی)