یوکرائن میں سماجی میل جول کی مقبول روسی ویب سائٹس پر پابندی عائد

منگل 16 مئی 2017 17:30

کیف ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2017ء) یوکرائن نے سماجی میل جول کی مقبول روسی ویب سائٹس پر پابندی عائد کردی ہے۔

(جاری ہے)

فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق صدر پیٹرو پورو شینکو نے گزشتہ روز ایک صدارتی فرمان جاری کیاہے جس میں مقبول روسی سوشل میڈیا سائٹس اور سرچ انجنوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :