وزیر اعلیٰ سندھ نے تھر پارکر میں موروں کی بڑھتی ہوئی اموات کا نوٹس لے لیا
پیر 15 مئی 2017 23:23
(جاری ہے)
انہوں نے مقامی رہائشیوں سے گزارش کی کہ وہ بیمار موروں سے دور رہیں کیونکہ یہ وائرس خطرناک اور منتقل ہونے والا ہے، محکمہ جنگلی حیات موروں کی اموات کے اسباب اور اس کو روکنے کے لئے محکمہ جنگلی حیات اور پولٹری پروڈکشن یونٹ کے ماہرین پر مشتمل تین ٹیمیں ضلع تھرپار کر کے سات تعلقوں کے ڈپٹی کنزویٹر وائلڈ لائف حیدرآباد کی نگرانی میں تشکیل دی ہیں جن میں ننگر پارکر اور داھلی سہیل کھوسو، نمبر 0334-2611939، اشفاق علی میمن گیم آفیسر چھاچھرو، کالوئی اور اسلام کوٹ، نمبر 0333-2802661، غفار خان جمالی، گیم انسپکٹر مٹھی اور ڈپلو 0300-3009851 شامل ہیں۔
سب ٹیموں کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں وہاں کے رہائشیوں کو روذانہ کی بنیاد پر آگاہی فراہم کریں اور ملٹی ویٹامن اور اینٹی بایوٹک کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔ سیکریٹری وائلڈ لائف نے بتایا کہ مٹھی تھر پارکر کے ڈپتی کمشنر آفسز میں مقامی باشندوں کی رہنمائی کے لئے ایمرجنسی سیل قائم کئے گئے ہیں اور باشندوں کو سیکریٹری وائلڈ لائف اینڈ فاریسٹ 021-99203105، کنزویٹر وائلڈ لائف کراچی سندھ 021-99204951-52، ڈپٹی کنرویٹر وائلڈ لائف حیدرآباد ڈویزن 0300-8370349/0229260515-16، ضلعی گیم واردن تھر پار کر (مٹھی) 02322262312 پر رانطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.