وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے بطور امداد سی این جی رکشہ بیگم نگینہ شاہین کے حوالے کردیا گیا

پیر 15 مئی 2017 20:32

سیالکوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2017ء) ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل نے پیر کے روز وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی جانب سے بطور امداد سی این جی رکشہ بیگم نگینہ شاہین کے حوالے کردیا ۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ کی جانب سے سی این جی رکشہ ملنے پر بیگم نگینہ شاہین نے وزیر اعلیٰ اور حکومت پنجاب کا شکریہ ادا کیا ۔