کو ئٹہ, موٹرسائیکل اور پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی

اتوار 14 مئی 2017 21:30

کو ئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2017ء) ہرنائی میں موٹرسائیکل اور پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ ہرنائی کے علاقے میں تیز رفتار پک اپ اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں زاہد شاہ نامی شخص شدید زخمی ہو گیا زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :