لوئرکرم میں ایک گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیٹیکل محرر اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

اتوار 14 مئی 2017 13:31

کرم ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2017ء) لوئرکرم میں ایک گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیٹیکل محرر اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق لوئر کرم کے علاقے اولے میں ایک گاڑی پر دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پولیٹیکل محرر اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوئے۔ فائرنگ کے بعد دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :