فلاح انسانیت فائونڈیشن کے تحت گلشن اقبال کے مقامی سپر اسٹور میں فائر ریسکیو ورکشاپ کا انعقاد
ہفتہ 13 مئی 2017 20:21
(جاری ہے)
فلاح انسانیت فائونڈیشن تربیتی عمل کے ذریعے ہر فرد کو معاشرے کے لیے کارآمد بنانا چاہتی ہے۔
افراد کی تربیت تیز رفتار امدادی سرگرمیوں میں معاون ثابت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ تربیت یافتہ افراد ہی فلاحی معاشرے کی بنیاد رکھتے ہیں۔ فلاح انسانیت فائونڈیشن آتش زدگی کے واقعات پر قابو پانے کے لیے تسلسل سے فائر ریسکیو ورکشاپ کا انعقاد کر رہی ہے، جس کا دائرہ رہائشی فلیٹس، تعلیمی اداروں، سپر اسٹور اور فیکٹریوں تک وسیع کردیا گیا ہے۔ آئندہ دنوں شہر کے مزید 10 مقامات پر ورکشاپس کا انعقاد کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.