چین نے یورا گوئے میں گاڑیاں تیار کرنے کا پلانٹ کھول دیا
تعلقات کو ٹھوس بنیادوں پر قائم کرنے کا یہ تاریخی موقع ہے، نائب صدر راول سینڈک
ہفتہ 13 مئی 2017 13:44
(جاری ہے)
یہاں پلانٹ کو دوبارہ کھولنے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے یوراگوئے کے نائب صدر نے کہا کہ چین اور یورا گوئے کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو ٹھوس بنیادوں پر قائم کرنے کا یہ تاریخی موقع ہے ، ہم سمجھتے ہیں کہ سرمایہ کاری کا مطلب سینکڑوں خاندانوں کے لئے مواقع پیداکرنا ہوتا ہے ، میں چینی حکومت کی امداد کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور ہمارا یہ عزم اور اعتماد ظاہر کرتا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مضبوط ہورہے ہیں۔
انہوں نے اپنی حکومت پر زور دیا کہ وہ تجارت کے فروغ کیلئے کھلے پن کی پالیسی پرکام کرتے رہیں ، اس پلانٹ سے 2015ء میں پیداوار روک دی گئی تھی کیونکہ برازیل معاشی بحران کا شکار ہو گیا تھا تا ہم مارچ میں برازیل کی معیشت میں بہتری کے آثار پیداہو گئے ہیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.