تھرپارکر میں بچوں کی ہلاکتوں کے چکن گونیا کی وائرس بھی تیزی سے پھیلنے لگا

ْسول اسپتال مٹھی میں تھر پارکر کے مختلف گوٹھوں اور قصبوں سے چکن گونیا وائرس کے 10مریض داخل

جمعہ 12 مئی 2017 23:12

نوکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2017ء) تھرپارکر میں بچوں کی ہلاکتوں کے چکن گونیا کی وائرس بھی تیزی سے پھیلنے لگا۔ سول اسپتال مٹھی میں تھر پارکر کے مختلف گوٹھوں اور قصبوں سے چکن گونیا وائرس کے 10مریض داخل ۔

(جاری ہے)

سول ل اسپتال میں چکن گونیا کے وائرس کا علاج اور تشخیص کی کوئی سہولت دستیباب ہی نہیں وائرس میں مبتلا مریضوں کو علاج کے لئے حیدرآباد اسپتال میں منتقل کیا جارہاہیتفصیلات کے مطابق تھرپارکر میں اس وقت چکن گونیا کا وائرس تیزی سے پھیلنے سے دس افراد جن میں بچے اور خواتیں شامل ہیں گاں گودھیار سے تعلق رکھنے والے دس مریضوں کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال مٹھی میں منتقل کیا گیا جہاں پر مریضوں کو ایمرجنسی طبی امداد کے بعد حیدرآباد اسپتال ریفر کرنے کا کہا گیا جبکہ مریضوں کے ورثا نے سول اسپتال مٹھی میں علا ج پر روز دیا اورہم غریب ہیں باھر علاج کی استعداد نہیں ہے سول اسپتال مٹھی کے عملے کا کہنا ہے کہ اسپتال میں چکن گونیا وائرس کی ٹیسٹ اور تشخیص کی لیباٹری موجود نہیں ہے علاج کے لئے حیدرآباد ریفر کرنے کا مشورا دیا دوسری جانب سول سرجن سول اسپتال مٹھی ڈاکٹر اقبال بھرگڑی نے کہا چکن گونیا کا علاج اور لیب کے سہولیات اسپتال میں میسر نہیں ہیاس لئے ہم بغیر تشخیص سے مریض کا علاج نہیں کرتے ہیں سول سرجن نے چکن گینا وائس کی علامات بتائی کہ اس وائرس میں بخار زیادہ ہوتاہے جس کے وجہ سے مریض مکمل طرح جسمانی طور پر کمزور رہتاہے تھرپارکر میں چکن گونیا کی وائرس پھیلنے کے بعد محکمہ صحت کی ٹیمیں گاں گاں جاکر سمپل لے کر ٹیسٹ کے لیئے بھیجی ہیں رپورٹ آنے کے بعد سہولیات کا انتظام کیا جائے گاں گودھیار کے دس مریض گومانند پرکاش دیالداس ھشمت پردیپ تارا عاقلاں کو تشویشناک حالت میں داخل کر کے علاج شروع کردیا ہے ضلع تھرپارکر چکن گونیا کا امراض دن بہ دن پھیلا جارہاہے صحت کی سہولیات کا فقدان دیکھائی دیے رہاہے چکن گینا کے وائرس کی روک تھام کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات نہ کئے گئے بچوں کے موذی وائرس سے اموات کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔

متعلقہ عنوان :