میانمار ، آند ھی طوفان کے باعث مختلف واقعات میں چارافراد ہلاک جبکہ نو زخمی

جمعہ 12 مئی 2017 20:00

ینگون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2017ء) میانمار میں آند ھی طوفان کے باعث مختلف واقعات میں چارافراد ہلاک جبکہ نو زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپالی وزارت سماجی معبود ،ریلیف اور آبادکاری کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ آندھی طوفان کے باعث چار سو سینتیس گھر مکمل طور پر تباہ ، اور چار ہزار گھروںاور مذہبی عمارتوں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے بڑے پیمانے پر متاثرین کے لئے امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :