ٹنڈو محمد خان ،سیرت النبی چوک پر ون ویلنگ کرنے والا نوجوان حادثے میں جاں بحق

جمعہ 12 مئی 2017 17:58

ٹنڈومحمد خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2017ء) ٹنڈومحمد خان شہر کے علاقے سیر ت النبی چوک کے قریب ایک نو جو ان مو ٹر سائیکل پر ون ویلنگ کر تے ہو ئے حادثے کا شکا ر ہو گیا ، جسے فوری طور پر سول اسپتال منتقل کیا گیا لیکن نوجو ان زخمو ں کی تاب نہ لاتے ہو ئے جاں بحق ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :