عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا جانے کی اجازت مل گئی

جمعہ 12 مئی 2017 16:26

عالم دین مولانا طارق جمیل کو کینیڈا جانے کی اجازت مل گئی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2017ء) مولانا طارق جمیل پندرہ روز ہ دورے پر دبئی سے کینیڈا کے لئے روانہ ہو گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز عالم دین مولانا طارق جمیل پندرہ روز کے لئے دبئی سے کینیڈا کے لئے روانہ ہو گئے جہاں پر وہ شاہد آفریدی کی جانب سے دی گئی تقریب میں شرکت کریں گے اور وہاں پر مسلم کمیونٹی سے ملاقاتوں سمیت دین اسلام کی روشنی سے بھی منور کریں گے واضح رہے کہ دو دن قبل مولانا طارق جمیل کو سکیورٹی کلیئرنس نہ ہونے کی وجہ سے کینیڈا جانے والی فلائٹ سے آف لوڈ کر دیا گیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :