ملالہ یوسفزئی 2023ءمیں پاکستان میں الیکشن لڑیںگی ۔ مبشر لقمان
سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 مئی 2017 13:40
(جاری ہے)
ان کے لیے پارٹی کا انتخاب ہو رہا ہے اور یہ بھی سوچا جا رہا ہے کہ نئی پارٹی بنائی جائے یا پیپلز پارٹی میں بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ شریک چئیر مین کے طور پر شامل کروا کر الیکشن لڑوایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل طاقتوں نے پاکستان کے خلاف فُل ایجنڈا بنا لیا ہے۔ اور اگر ہمارے سپہ سالار سمجھیں کہ انٹرنیشنل دباﺅ ہے اور انہوں نے اس کے خلاف کچھ نپہیں کہنا تو انہیں یہ کام چھوڑ دینا چاہئیے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف ، جو منی لانڈرنگ کے ملزم ہیں اور پاکستان کا پیسہ باہر لے کر گئے ہیں، نے آگے بھی پاکستان کی قیادت کرنا ہے تو پھر پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.